کراچی میں مگرمچھوں کا میلہ

0
1571
Caretaker Khalifa Sajad feeds crocodiles at the Sufi shrine of Hasan-al-Maroof Sultan Manghopir, better known as the Crocodile Shrine, on the outskirts of Karachi, Pakistan October 11, 2015. Pakistani Sheedi pilgrims are once again flocking to the shrine in Karachi that has been shunned for years amid fears of Taliban attacks. Picture taken October 11. REUTERS/Akhtar Soomro

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں بزرگ سید حسن المعروف سلطان منگھوپیر سے منسوب ایک میلہ جاری ہے جہاں موجود مگرمچھ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں.

اس میلے کو عموما شیدی میلہ بھی کہا جاتا ہے مگر متعدد لوگ اسے مگرمچھوں کا میلہ بھی کہتے ہیں.

سلطان منگھوپیر کا مزار کراچی کے شمال میں 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جہاں جاری اس میلے میں شیدی قبیلے کے لوگ ہی نہیں بلکہ بلوچستان اور اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والے افراد بھی بڑی تعداد میں شریک ہوتے ہیں۔

مزار کے احاطے میں ایک تالاب میں سالوں سے پلنے والے مگرمچھ اس میلے کی سب سے خاص چیز تصور کیے جاتے ہیں۔

میلے کا آغاز پر مگرمچھوں کو سندور لگایا اور انہیں گوشت کھلایا جاتا ہے— اے ایف پیمیلے کا آغاز پر مگرمچھوں کو سندور لگایا اور انہیں گوشت کھلایا جاتا ہے— اے ایف پی

میلے میں شرکت کے لیے آئے عقیدت مند سلطان منگھوپیر کی قبر پر چادر چڑھا رہے ہیں — اے ایف پیمیلے میں شرکت کے لیے آئے عقیدت مند سلطان منگھوپیر کی قبر پر چادر چڑھا رہے ہیں — اے ایف پی

میلے میں توجہ کا مرکز جادو کی ماہر عورتیں اور مرد ہوتے ہیں — اے ایف پیمیلے میں توجہ کا مرکز جادو کی ماہر عورتیں اور مرد ہوتے ہیں — اے ایف پی

اس میلے کے آغاز پر مزار کے تالاب میں پلنے والے  مگرمچھوں کو گوشت کھلایا جاتا ہے — اے ایف پیاس میلے کے آغاز پر مزار کے تالاب میں پلنے والے مگرمچھوں کو گوشت کھلایا جاتا ہے — اے ایف پی

میلے میں ایک خاتون اپنے ہاتھوں میں موجود مٹھائی دکھا رہی ہیں — اے ایف پیمیلے میں ایک خاتون اپنے ہاتھوں میں موجود مٹھائی دکھا رہی ہیں — اے ایف پی

شیدی قبیلے کا مرد مزار کے احاطے میں موجود ہے — رائٹرزشیدی قبیلے کا مرد مزار کے احاطے میں موجود ہے — رائٹرز

خواتین مزار پر دعائیں مانگ رہی ہیں — اے ایف پیخواتین مزار پر دعائیں مانگ رہی ہیں — اے ایف پی

عقیدت مندوں کے مطابق یہ مگرمچھ پیر صاحب کے مرید ہیں — رائٹرزعقیدت مندوں کے مطابق یہ مگرمچھ پیر صاحب کے مرید ہیں — رائٹرز

ایک عقیدت مند مزار پر موجود مگرمچھوں کو گوشت کھلا رہا ہے — اے ایف پیایک عقیدت مند مزار پر موجود مگرمچھوں کو گوشت کھلا رہا ہے — اے ایف پی

میلے میں خواتین ٹولیوں کی شکل میں ڈھولک کی تھاپ پر گیت گاتی رہتی ہیں — اے ایف پیمیلے میں خواتین ٹولیوں کی شکل میں ڈھولک کی تھاپ پر گیت گاتی رہتی ہیں — اے ایف پی

اس میلے میں افریقی انداز میں ڈھول بجایا جاتا ہے — اے ایف پیاس میلے میں افریقی انداز میں ڈھول بجایا جاتا ہے — اے ایف پی

ایک عقیدت مند مزار پر موجود مگرمچھوں کو گوشت کھلا رہا ہے — اے ایف پیایک عقیدت مند مزار پر موجود مگرمچھوں کو گوشت کھلا رہا ہے — اے ایف پی

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY