١٨٠ حلقہMNA/ سردار عاشق گوپانگ سے علاقہ کی عوام پریشان حلقہ

2
3475

علی پوراور مضافات کی عوام چوری اور ڈکیتی کی وجہ سے علاقے چھوڑنے پر مجبور

لیٹیسٹ نیوز چینل کے مقامی رپورٹر کے مطابق روزانہ بڑھتی ہوئی چوری اور وارداتوں کی وجہ سے بہت سے علاقوں کے لوگ اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گےمضافات کے تمام علاقے جن میں خیر پور ،جھگی والا

423

اور فتح پور شامل ہیں .اسس علاقے میں گوپانگ قوم کے کافی گینگ جو دن رات لوگو کو پریشان کرتےرہتے ہیں .رپورٹ کے مطابق اس علاقے کے سردار عاشق گوپانگ ان گروپس کی سربراہی کرتے ہیں . .قانون نفاز کرانے والے تمام ادارے لوگو کی شکایات پر کوئی توجہہ نہیں دیتے .جھگی والا میں گینگ کی سربراہی نازک خان گوپانگ کرتے ہیں .حکومت سے اپیل ہے کہ عوام کو اس مصیبت سے نکالے.

2 COMMENTS

  1. yi banda khud daku hai….es ki nigrani min deketi chori hoti hai…es bande ne jena haram ker dia wam ka…..jahil kom hai yi

LEAVE A REPLY