دیوان سید عاشق حسین بخاری NA153 تلاش گم شدہ ایم این اے

4
3491
na-153

کب کے ہم  بچھڑے کے شاید خوابوں میں ملیں

لیٹیسٹ نیوز ک رپوٹر ک مطابق:   یہ آج کل کی بات نہیں ہے جب سے عوام نے اس شخص کو ووٹ کے لئے چنا ہے اور اس صاحب کو صرف چنا نی بلکہ کامیاب بھی کروایا ہے
عید ک چاند کی طرح ووٹ ک دنوں میں جلال پر پیر والا میں نظرآتے ہیں . کامیاب ہونے کے بعد ان کا مسکن اسلام آباد ہی ہوتا ہے

LATEST NEWS pk

ڈگری جیلی ہونے ک ساتھ ساتھ غریبوں کے کام کرنا بھی ان کو جیلی لگتا ہے . یہ صاحب اتنی بار باری لے چکےہیں اگر نیّت سے کام کرتے تو تحصیل کو کیا سے کیا بنا لیتے لیکن اتنے رقبے اور پراپرٹی ہونے کے باوجود غریب عوام ک اوپر فنڈز خرچ نی کیے جاتے ہیں .صرف اپنے آپ کو اور اپنے جاننے والوں کو اہمیت دی جاتی ہی ہمیشہ سے ان کا یہی طریقہ رہا ہے .
ان ک ساتھ ساتھ ان لوگوں کا بھی قصور ہے جو برادری ک نام پر عوام ووٹ لیتے ہیں صرف اپنی جھوٹی شان و شوکت اور فنڈز ک لئے
ان برادری مے جو نام ور ہیں لانگ برادری ، لنگا برادری ، جوئیہ برادری ، بھٹہ برادری .ان سب کو اپنے لئے نہیں سب ک لئے سوچنا چاہے اور اپنا قبلہ درست کر کے کسی اور کا انتخاب کرنا چاہے
آے دن جو یہاں وارداتیں ، چوریاں ، ڈکیتیاں ، پولیس ناانصافیاں ، بھتہ خوریاں عام ہیں ان کو روکا جاے اور ان ک خلاف ایکشن لیا جاے جس کا کسی کوکوئی احساس نہیں ہے
خاص کر بلوچ برادری کو ان وارداتوں سے روکا جاۓ جس میں شراب ، چرس ، افیون ، بھنگ ، پوڈر اور چوریاں ہیں . سب لوگ ان سے تانگ ہیں . ایم این اے صاحب تو خواب غفلت کی نیند سوۓ ہوۓ ہیں .ان کو کیا جن ک ساتھ جو بھی ہو .

4 COMMENTS

    • Dewan sb ek leader hein log jalte hein unse q k wo ek shareef admi hein agar rana qasim jaise badmash admi k pass tehsil k baag dour chali jaye tu barbadi k sewa kuch hasil na hoga

  1. Dewan sb ek leader hein log jalte hein unse q k wo ek shareef admi hein agar rana qasim jaise badmash admi k pass tehsil k baag dour chali jaye tu barbadi k sewa kuch hasil na hoga

  2. My loved ones whenever claim that I am wasting my time here at
    web, except I understand I am getting knowledge on a regular basis by reading such pleasant articles or reviews.

LEAVE A REPLY