نواز شریف کے خلاف گھیرا تنگ

وفاقی وزیر اطلاعات
سینیٹر شبلی فراز نے گفتگو کرتے ہوا کہا کہ نواز شریف کے خلاف گھیرا تنگ ہو راہ ہے

نواز شریف نے عدالتوں کو جواب دینے کے بجائے غلط راستہ اپنایا
نواز شريف جو کچھ کر رہے ہیں وہ ملکی یا عوای مفاد میں نہیں
نواز شریف کے بیان پرن لیگ میں ہی اتفاق نہیں
نواز شریف کے لوگ مسلسل ہم سے رابطے کر رہے ہیں نوازشریف پر گھیرا تنگ ہورہا ہے، نواز گروپ کے کئی حصے ہوں گے