
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں نواز شریف کی وطن واپسی پر بریفنگ دی گی
اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا
مجھے علم ہے ملک میں کون انتشار پھیلا رہا ہے، سول ملٹری تعلقات میں کوئی تناو نہیں ، وزیراعظم عمران خان
فوج کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں،
پوری قوم متحد ہو کر بھارتی سازش ناکام بنائے گی، حکومت اپنے اداروں کا دفاع کرے گی
نواز شریف کے بیانات بھارتی ایجنڈے کے مطابق ہیں،
اپوزیشن جماعتیں عوائی نہیں ذاتی ایجنڈے پر ہیں،
اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا جائے گا،
اپوزیشن کو مسئلہ یہ ہے کہ ڈیل مل رہی ہے نہ ڈھیل،